ابنا: موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سینیٹ نے آج ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کوئٹہ میں کل کۓ جانے والے بم دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔ اس بیان میں بم دھماکے میں ملوث عناصر کی گرفتاری اور ان کو کیفر کردار تک پہنچائے جانے کے لۓ حکومت کی کوشش کی ضرورت پر زور دیا گيا ہے۔اس سے قبل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان مون نے بھی ایک بیان جاری کر کے کوئي میں دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ حالیہ برسوں کے دوران پاکستان میں بڑھتی ہوئي دہشتگردی پر تشویش کا اظہار کیا۔ کوئٹہ کے باشندوں نے اس طرح کے حملوں کے فوری طور پر بند کرائےجانے کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
16 جون 2013 - 19:30
News ID: 430575
پاکستان کی سینیٹ نے کوئٹہ میں کۓ جانے والے بم دھماکےکی مذمت کی ہے۔